جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سینیٹ الیکشن اور گھر جاتی وفاقی اور بلوچستان حکومت کو بچانے کیلئے نواز شریف خود میدان میں آگئے، وزیراعلیٰ زہر ی سے رابطہ وزیراعظم کو اہم ہدایات جاری، ملک ریاض سے بھی ملاقات

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان نواز ثناء اﷲ زہری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا‘ دونوں رہنمائوں کے درمیان بلوچستان حکومت اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اﷲ زہری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان بلوچستان حکومت اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع

پر نواز شریف نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کو ہدایت کردی ہے وہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ بعض قوتیں سینٹ الیکشن رکوانے کے لئے سازشوں میں مصروف ہیں بلوچستان میں سیاسی عدم استحکام جمہوری نظام کے خلاف سازش ہے۔ کسی غیر جمہوری رویے کو قبول نہیں کریں گے۔ عوامی مینڈیٹ ہماری اولین ترجیح ہے۔دریں اثنا سابق وزیراعظم نواز شریف و صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے لاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…