جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

باجوڑ ایجنسی، گھر کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

باجوڑ ایجنسی، گھر کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

باجوڑ ایجنسی(آئی این پی ) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ ک پیر کو باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں ایک گھر کی خستہ حال چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔ جس… Continue 23reading باجوڑ ایجنسی، گھر کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

’’ 6 ارب روپے کرپشن کیس‘‘ فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

’’ 6 ارب روپے کرپشن کیس‘‘ فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے 6 ارب روپے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی… Continue 23reading ’’ 6 ارب روپے کرپشن کیس‘‘ فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے دن پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں بڑے انتخابی معرکے این اے 4 کے لیے پولنگ 26 اکتوبر کو ہو گی ، ضلعی انتظامیہ نے 26 اکتوبر کو پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کیا… Continue 23reading 26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

’’میں نے استخارہ کیا تو مجھے کس بات سے منع کیا گیا‘‘ ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کی بڑی وجہ کیا ہے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

’’میں نے استخارہ کیا تو مجھے کس بات سے منع کیا گیا‘‘ ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کی بڑی وجہ کیا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ مجھے پارٹی میں موجود کرپٹ مافیا کی نشاندہی کرنے کی سزای دی گئی ہے ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ استخارہ کی بنیاد پر کیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ’’میں نے استخارہ کیا تو مجھے کس بات سے منع کیا گیا‘‘ ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کی بڑی وجہ کیا ہے

کپتان نے سندھ میں گیم اُلٹ دی کون کونسی اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

کپتان نے سندھ میں گیم اُلٹ دی کون کونسی اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما و مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ شہر کراچی اور اسکے شہریوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے ۔ 9 سال سے سندھ اور کراچی کے وسائل پر قابض پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت اور انکے درباری وزراء… Continue 23reading کپتان نے سندھ میں گیم اُلٹ دی کون کونسی اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

’’جیتو لاہور‘‘ گیم شو کے نام پر شہری لٹ گئے!! ملزمان کتنے لاکھ روپے لے کر فرار؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

’’جیتو لاہور‘‘ گیم شو کے نام پر شہری لٹ گئے!! ملزمان کتنے لاکھ روپے لے کر فرار؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گیم شو اور انعام کا جھانسہ دیکر متعدد شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔ٹکٹ خریدکرگیم شو میں شرکت کی خواہش مہنگی پڑگئی ۔ جیتو لاہور کے نام پر لاہوریے لٹ گئے ۔متاثرین نے احتجاج کرکے غصہ نکالا تو پولیس بھی متحرک ہوگئی۔جیتو لاہور کے نام سے آن لائن ٹکٹ بک کروانےوالےشہری جب مقررہ مقام پرپہنچے… Continue 23reading ’’جیتو لاہور‘‘ گیم شو کے نام پر شہری لٹ گئے!! ملزمان کتنے لاکھ روپے لے کر فرار؟

لعل شہبازقلندرمزارپرعمران خان پولیس کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

لعل شہبازقلندرمزارپرعمران خان پولیس کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

سیہون(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پولیس نے لعل شہبازقلندرمزارپرحاضری سے روک دیا، عمران خان مزارپرحاضری دیے بغیرواپس لوٹ گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو سیہون میں جلسے کے بعد پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ لعل شہبازقلندر کے مزارپرحاضری دینے گئے توپولیس نے عمران خان… Continue 23reading لعل شہبازقلندرمزارپرعمران خان پولیس کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

میرے مشورے پر شہباز شریف وزیراعظم نہیں بن سکے، رانا ثنا اللہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

میرے مشورے پر شہباز شریف وزیراعظم نہیں بن سکے، رانا ثنا اللہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہمیرے مشورے پر شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے سے انکار کیا۔نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حمزہ اور سلمان کی موجودگی میں شہباز شریف کو میں نے وزیر اعظم نہ بننے کا مشورہ… Continue 23reading میرے مشورے پر شہباز شریف وزیراعظم نہیں بن سکے، رانا ثنا اللہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،حیرت انگیزانکشافات

احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کاسکینڈل بھی منظر عام پر،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کاسکینڈل بھی منظر عام پر،چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کی آؤبھگت پر وزیر داخلہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تحریری سوالنامہ بھجوا دیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ شریف خاندان کی آؤبھگت پر قومی وسائل کیسے لٹائے جاسکتے ہیں,کیسے ایک کرپٹ خاندان کے استقبال اور تحفظ کے نام پر 21.8 ملین کی… Continue 23reading احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کاسکینڈل بھی منظر عام پر،چونکا دینے والے انکشافات