بدھ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2024 

آئندہ عام انتخابات،سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کن دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گی،اعلان کردیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز سرگودھا کے حلقہ این اے 68 سے الیکشن لڑیں گی۔ تحریک عدل کے سلسلہ میں پہلے عوامی اجتماع میں مریم نواز کی شرکت اور خطاب اس سلسلہ کی کڑی ہے،2013کے انتخابات میں اس حلقہ سے نواز شریف نے حصہ لیا اور 50 ہزار سے زائد ووٹوں کی سبقت سے کامیابی حاصل کی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ انتخابات میں مریم نواز، نواز شریف کی نااہلیت اور سزا کی صورت میں اپنے والد

کے آبائی حلقہ این اے 120 کے ساتھ ساتھ این اے 68 سرگودھا سے بھی حصہ لیں گی۔مسلم لیگ (ن) یہ حلقہ محفوظ ترین تصور کرتی ہے مریم نواز نے پہلے جلسہ میں پارٹی کے نئے بیانیہ کو جارحانہ انداز میں دہرایا ہے۔ این اے 68 سے کامیابی کے بعد نواز شریف نے استعفی دیدیا تھا اور ضمنی الیکشن میں موجودہ ایم این اے سردار شفقت بلوچ نے کامیابی حاصل کی تھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز سرگودھا کے حلقہ این اے 68 سے الیکشن لڑیں گی۔

موضوعات:



کالم



ہرقیمت پر


اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…