بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے عمران خان کی شادی بارے خبروں پر جنگ اخبار،جیو چینل اور میر شکیل کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی ) پاکستان تحریک انصاف نے جنگ اخبار،جیو چینل اور میر شکیل کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پیمرا اور پریس کونسل آف پاکستان سے جلدرجوع کیا جائے گا۔ ترجمان اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جنگ گروپ کے عمر چیمہ نے عمران خان کی ذاتی زندگی پر من گھڑت خبر دی ہے اور جنگ گروپ کی جانب سے قیاس آرائیوں پر منبی خبر دینا آفسوس ناک ہے اور بہت جلد ان اداروں کے خلاف قانونی کارروائی کے

درخواست بھی دے دی جائے۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے عمران خان نے بشری مانیکا کو شادی کی پیشکش کی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ،جس پر بشری مانیکا نے خاندان کے ساتھ مشاورت کرنے کے لئے وقت مانگا ہے۔ اگر بشری مانیکا نے شادی کی پیشکش قبول کی تو اسے عوام کے سامنے ضرور رکھا جائے گا اور اس کا اعلان عمران خان خود کریں گے۔ تحریک انصاف نے جنگ اخبار،جیو چینل اور میر شکیل کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…