لاہور نے شرمناک اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی چوری، صوبے بھر میں لاہور نمبر ون رہا‘50 دن میں لاہور میں 764 جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں 691 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں کرائم پر قابو پانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور میں کار… Continue 23reading لاہور نے شرمناک اعزاز اپنے نام کرلیا