بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

کراچی میں شہریوں نے تنگ آکر خود ہی ڈاکوؤں سے نمٹنا شروع کردیا،لرزہ خیز واقعہ،شہری نے ڈاکوؤں کو عبرتناک سزادیدی،ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شہریوں نے تنگ آ کر خود ہی ڈاکوؤں سے نمٹنا شروع کردیا،لرزہ خیز واقعہ،شہری نے ڈاکوؤں کو عبرتناک سزا دیدی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں شہری نے دو ڈاکوؤں کو گاڑی سے کچل ڈالا جس کی ویڈیو منظرِعام پر آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز ایک شہری کو موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی تاہم شہری نے کمال ہوشیاری کے ساتھ گاڑی کو

تیز کردیا اور موٹرسائیکل سوار ملزمان کو رگڑتے ہوئے آگے تک لے گیا۔سی سی ٹی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی موٹرسائیکل سوار ملزمان سمیت دیوار سے بھی ٹکرائی اور واقعے میں شہری سے لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا تھا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیاپر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔  کراچی میں شہریوں نے تنگ آ کر خود ہی ڈاکوؤں سے نمٹنا شروع کر دیا، لرزہ خیز واقعہ، شہری نے ڈاکوؤں کو عبرتناک سزا دیدی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…