اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی مبینہ شادی، عمر چیمہ کے دعوے کی تردید، بشریٰ بی بی کے شوہر خاور مانیکا بھی سامنے آ گئے، خلع کی تو بات ہی نہیں ہوئی، وقت آنے پر کیا کروں گا؟ دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ شادی کی خبروں نے ایک طرف میڈیا میں بھونچال لایا ہوا ہے دوسری طرف ہر کوئی اپنا راگ الاپ رہا ہے، عمران خان کی مبینہ تیسری شادی کی خبر دینے والے صحافی عمر چیمہ نے کہا کہ تھا کہ بشریٰ مانیکا نے اپنے خاوند سے خلع کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے، اب بشریٰ مانیکا کے شوہر خاور مانیکا بھی منظر عام پر آ گئے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ میں بشریٰ کو طلاق دی ہے، انہوں نے

مزید کہا کہ بشریٰ نے کبھی مجھ سے خلع لینے کی بات نہیں کی، خاور مانیکا نے طلاق کے حوالے سے کہاکہ میں نہیں بشریٰ کو طلاق کب اور کیوں دی اس بارے میں ابھی میں نہیں بتاؤں گا۔ عمران خان کی مبینہ تیسری شادی کی خبر دینے والے صحافی عمر چیمہ نے کہا کہ تھا کہ بشریٰ مانیکا نے اپنے خاوند سے خلع کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے،  بشریٰ مانیکا کے شوہر خاور مانیکا بھی منظر عام پر آ گئے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ میں بشریٰ کو طلاق دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…