جو کہا کر دکھایا۔۔!نئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد ایسا کام شروع کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، شہری ششدر
کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے مستحسن فیصلے پر عملدرآمد کے نتیجے میں وزیر اعلیٰ کی آمد و رفت کے دوران عام ٹریفک بھی رواں دواں رہتی ہے اور کسی مقام پر بھی وزیر اعلیٰ کی گزرنے کے دوران ٹریفک کو روکا نہیں جاتاجس سے عوام کو ایک مثبت اور خوشگوار تبدیلی… Continue 23reading جو کہا کر دکھایا۔۔!نئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد ایسا کام شروع کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، شہری ششدر











































