پاکستان مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے گا، ملیحہ لودھی
نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے گا، عالمی برادری دنیامیں امن کی کوششوں کا آغاز مسئلہ فلسطین کے حل سے کرے،مسئلہ فلسطین کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ضروری ہے ،مشرقی وسطیٰ لاکھوں لوگوں… Continue 23reading پاکستان مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے گا، ملیحہ لودھی