جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

اہم شہر میں غیرت کے نام پر انوکھا قتل،خاوند سے ناجائز مراسم قائم کرنے پر خاتون نے ڈنڈے کے وار کرکے ہمسائی کو قتل کردیا،افسوسناک انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) خاوند سے ناجائز مراسم قائم کرنے پر خاتون نے ڈنڈے کے وار کرکے ہمسائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بھوتھ میں صابراں رزاق جو کہ سمندری کی رہائشی ہے اور اسی علاقہ کی پروین بی بی اپنے شوہر نذیر کے ہمراہ سیالکوٹ میں محنت مزدو ری کیلئے مقیم ہیں اس دوران رزا ق اور پروین بی بی کے آپس میں ناجائز مراسم قائم ہوگئے جس پر دونوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ جھگڑے کے دوران صابرا ں بی بی نے ڈنڈے کے وار کرکے پروین بی بی

کو قتل کردیا اور تھانہ میں اعتراف جرم کرتے ہوئے گرفتاری دیدی۔ کینٹ پولیس نے مقتولہ کے باپ محمد شفیع اللہ یار سکنہ وہاڑی کی مدعیہ میں مقدمہ درج کرکے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے۔ خاوند سے ناجائز مراسم قائم کرنے پر خاتون نے ڈنڈے کے وار کرکے ہمسائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بھوتھ میں صابراں رزاق جو کہ سمندری کی رہائشی ہے اور اسی علاقہ کی پروین بی بی اپنے شوہر نذیر کے ہمراہ سیالکوٹ میں محنت مزدو ری کیلئے مقیم ہیں

موضوعات:



کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…