فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاندلیا والا پنچا ئت کی زیا دتی کا شکار لڑکی کو عدالت نے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت تفصیل کے مطا بق گزشتہ روز سول جج ذیشان نے حوالگی کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے پنچا ئت کی شکار لڑکی کورضا مندی سے شوہر کے سا تھ جا نے کی اجازت دے
شوہر غلام فرید نے عدالت میں درخواست دا ئر کر رکھی تھی کہ میری بیوی کو میر ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے متاثرہ لڑکی سے 35روز تک زیادتی کر نے والے تینوں ملزمان نا صر ،اعجاز اور سیف کو جیل بھیج دیا ڈی ٰاین اے رپورٹ آنے کے بعد کیس کی با قا عدہ سماعت ہو گئی۔