ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

گہری دھند اور خراب موسم ، 15جنوری تک سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے گہری دھند اور خراب موسم کے باعث 15جنوری تک سکول اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سکول 10تا03بجے اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے سیکرٹری سکولز محکمہ تعلیم پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن نمبرAD/CO.SSE-2017/2014/025کے مطابق صوبہ بھر خصوصا ان اضلاع جن میں

گہری دھند اور مسلسل خراب موسم ہے کے سکولوں کی اوقات کار تبدیل کرنے کی ہدائیت جاری کی گئی ہے اس ضمن میں یہ بھی و اضح کیا گیا ہے کہ تعلیمی سال کا آخری سیشن بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے لہٰذا تمام ہیڈ ٹیچرز اس بات کو خصوصی طور پر مد نظر رکھتے ہوئے ٹائم ٹیبل ترتیب دیں کہ طلبا و طالبات کی تعلیم کا حرج نہ ہو اور کوئی مضمون رہ نہ جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…