پاکستان سمیت دنیا بھر میں 15 لاکھ سے زائد ملازمتیں ،کیریئرز جاب بورڈ کا اجراء کر دیاگیا،تفصیلات جاری
لاہور(این این آئی) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) نے اداروں کی معاونت کیلئے قابل اکاؤنٹنٹس کے انتہائی باصلاحیت پول تک رسائی دیتے ہوئے اسلام آباد میں اے سی سی اے کیریئرز جاب بورڈ کا اجراء کیا۔ اے سی سی اے کیریئرز جاب بورڈ ادارہ کا آفیشل ریکروٹمنٹ پورٹل ہے اور… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں 15 لاکھ سے زائد ملازمتیں ،کیریئرز جاب بورڈ کا اجراء کر دیاگیا،تفصیلات جاری