جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور( آن لائن)پنجاب حکومت نے کشیدہ صورتحال کے باعث لاہور کے تعلیمی ادارے 2 روزتک بند رکھنے کااعلان کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف آپریشن پر ملک میں صورتحال ابتر ہونے پر پنجاب حکومت نے لاہور کے تعلیمی اداے 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان… Continue 23reading سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

اسلام آباد (این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے (آج) پیر اور (کل)منگل کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2017ء کے امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ جاری ہیں۔ امن و امان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر یونیورسٹی نے… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی سمیت اہم رہنماؤں نے گرفتاریاں پیش کردیں،رکنیت سے مستعفی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی سمیت اہم رہنماؤں نے گرفتاریاں پیش کردیں،رکنیت سے مستعفی

سرگودھا (آئی این پی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامداور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو فی الفور وزات سے نکالا جائے اور تحریک لبیک یار سول اللہ کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے بصورت دیگر حکمرانوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا جائے گا-حکومت کی… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی سمیت اہم رہنماؤں نے گرفتاریاں پیش کردیں،رکنیت سے مستعفی

ایمبولینس میں فرار ہو کر ہسپتال پہنچنے والے مظاہرین کے ساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟ بس کرو! یہ تم لوگ کیا کر رہے ہو، صحافیوں کی بھی چیخیں نکل گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایمبولینس میں فرار ہو کر ہسپتال پہنچنے والے مظاہرین کے ساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟ بس کرو! یہ تم لوگ کیا کر رہے ہو، صحافیوں کی بھی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد جب سکیورٹی فورسز نے تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن شروع کیا تو لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کی گئی اس موقع پر مظاہرین کی طرف سے بھی پتھراؤ کیا گیا اور مظاہرین… Continue 23reading ایمبولینس میں فرار ہو کر ہسپتال پہنچنے والے مظاہرین کے ساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟ بس کرو! یہ تم لوگ کیا کر رہے ہو، صحافیوں کی بھی چیخیں نکل گئیں

دھرنا مظاہرین کے پاس پہنچتے ہی ’’پنجاب پولیس کے شیر جوانوں‘‘ نے کیا کیا؟ وزیر داخلہ کو رپورٹ پیش، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنا مظاہرین کے پاس پہنچتے ہی ’’پنجاب پولیس کے شیر جوانوں‘‘ نے کیا کیا؟ وزیر داخلہ کو رپورٹ پیش، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد میں تحریک لبیک کے جاری دھرنے کو ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن کی رپورٹ وزیر داخلہ احسن اقبال کو دے دی گئی ، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ احسن… Continue 23reading دھرنا مظاہرین کے پاس پہنچتے ہی ’’پنجاب پولیس کے شیر جوانوں‘‘ نے کیا کیا؟ وزیر داخلہ کو رپورٹ پیش، چونکا دینے والے انکشافات

فیض آباد آپریشن کا ردعمل،چوہدری نثار ،زاہد حمد اور جاوید لطیف کے گھروں پر حملے،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

فیض آباد آپریشن کا ردعمل،چوہدری نثار ،زاہد حمد اور جاوید لطیف کے گھروں پر حملے،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

سیالکوٹ/راولپنڈی /شیخوپورہ /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں فیض آباد انٹر چینج دھرنا مظاہرین سے خالی کرانے کیلئے کئے گئے پولیس کے آپریش کے بعد مشتعل مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ٗ وزیر قانون زاہد حامد اور لیگی رہنما جاوید لطیف کے گھروں پر دھاوا بول دیا ٗ چوہدری نثار… Continue 23reading فیض آباد آپریشن کا ردعمل،چوہدری نثار ،زاہد حمد اور جاوید لطیف کے گھروں پر حملے،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

فیض آباد دھرنا کیخلاف آپریشن ،زخمیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،جلاؤ گھیراؤ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،آپریشن کا غیر متوقع اختتام ہوگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

فیض آباد دھرنا کیخلاف آپریشن ،زخمیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،جلاؤ گھیراؤ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،آپریشن کا غیر متوقع اختتام ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈ ی کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا ختم کیخلاف آپریشن کے دور ان مشتعل مظاہرین کی جانب سے شدید پتھراؤ سے سکیورٹی اہلکاروں سمیت 200سے زائد افراد زخمی ہوگئے ٗ مشتعل مظاہرین نے پولیس کی کئی گاڑیوں ٗ بسوںٗمتعدد موٹر سائیکلوں اور… Continue 23reading فیض آباد دھرنا کیخلاف آپریشن ،زخمیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،جلاؤ گھیراؤ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،آپریشن کا غیر متوقع اختتام ہوگیا

دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر نے کے احکامات کس نے دیئے ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر نے کے احکامات کس نے دیئے ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)ہفتہ کو آپریشن کے احکامات ملتے ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوئے ۔فیض آباد کو کلیئر کرنے کیلئے پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے 9ہزار اہلکار آپریشن میں حصہ لیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تیز دھار پانی اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔اسلام آباد اورراولپنڈی… Continue 23reading دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر نے کے احکامات کس نے دیئے ،تفصیلات سامنے آگئیں

سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعداب موبائل سروسز بھی بند،تشویشناک فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعداب موبائل سروسز بھی بند،تشویشناک فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی، تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، حکومت کی طرف سے فیض آباد میں آپریشن شروع کیے جانے کے بعد پورے ملک میں حالات انتہائی کشیدہ… Continue 23reading سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعداب موبائل سروسز بھی بند،تشویشناک فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎