جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک واقعہ ،8افراد جاں بحق،جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

بورے والا (این این آئی)بورے والا میں ٹریلر اور مسافر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیچہ وطنی روڈ پر بورے والا جانیوالی وین ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی ٗحادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

جبکہ 16 زخمی ہوئے، ایک زخمی ہسپتال میں جا کر دم توڑ گیا۔ حادثے کے بعد ریسکیو، پولیس اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی۔ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا جہاں انکا علاج معالجہ جاری ہے۔ جاں بحق افراد میں ماں باپ اور بیٹا بھی شامل ہے۔ ریسکیو کارروائیوں میں ریسکیو ٹیموں کے علاوہ علاقہ مکینوں نے بھی حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…