اسحاق ڈار کی جانب سے عائد فرد جرم معطل کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار پر عائد فرد جرم معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ، وزیرخزانہ کے وکیل نے اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کی جانب سے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی جانب سے عائد فرد جرم معطل کرنے کی درخواست خارج