ؕملک بھر میں پولیس مقابلوں پر پابندی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور( این این آئی )ملک بھر میں پولیس مقابلے روکنے کی قانون سازی کرنے کی درخواست صدر مملکت کوبھجوا دی گئی۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے گزشتہ دس سالوں کے دوران پولیس مقابلوں کی جوڈیشل انکوائریوں کی تفصیلات بھی مانگ لیں ۔خط کی کاپی وزیر اعظم، سپیکر قومی وصوبائی اسمبلیوں، وزرا ئے اعلی، چاروں… Continue 23reading ؕملک بھر میں پولیس مقابلوں پر پابندی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا











































