کرپشن کے الزام میں گرفتار شرجیل میمن کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جا رہا ہے، حیران کن انکشافات
کراچی(این این آئی)سندھ کے محکمہ اطلاعات میں پانچ ارب چھیتر کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام، سابق وزیر اطلاعات ساتھیوں سمیت جیل بھیج دیئے گئے۔ سندھ سرکار کی مہربانی سے شرجیل میمن کو جیل میں بھی پروٹوکول مل گیا۔ رکن سندھ اسمبلی کی خدمت کیلئے آٹھ قیدیوں کی ڈیوٹی لگا دی گئی۔ شرجیل میمن کو… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں گرفتار شرجیل میمن کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جا رہا ہے، حیران کن انکشافات