جان کو خطرہ ہے ،فوری طور پر سیکورٹی بڑھائی جائے‘ عائشہ احد ملک
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ میری جان کو بہت خطرہ ہے لہٰذا فوری طور پر میری سیکورٹی بڑھائی جائے،اس سلسلے میں میں نے آئی جی پنجاب ، ڈی آئی جی آ… Continue 23reading جان کو خطرہ ہے ،فوری طور پر سیکورٹی بڑھائی جائے‘ عائشہ احد ملک