ن لیگ ٹوٹتی نظر آ رہی ہے، بہت جلد ارکان وفاداریاں تبدیل کر لیں گے، شیخ رشید کے حیران کن انکشافات
ملتان/مظفرگڑھ( آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ٹوٹتی نظر آرہی ہے جلد بہت سے ارکان وفاداریاں تبدیل کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ احتساب سب کا ہورہا ہے،انصاف پرمبنی فیصلے آرہے ہیں۔قوم کی لوٹی ہوئی دولت وطن واپس آنی چاہیے۔شریف فیملی کے پاس اپنی… Continue 23reading ن لیگ ٹوٹتی نظر آ رہی ہے، بہت جلد ارکان وفاداریاں تبدیل کر لیں گے، شیخ رشید کے حیران کن انکشافات