سرکاری او رنجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات پر بجلی گرادی گئی، حکومت نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر’’مشکوک‘‘ طلباء کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بچوں کو بڑھتے ہوئے منشیات کے خطرے سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اور نجی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کو لازمی کیا جائے۔انہوں نے یہ بات صوبے بھر میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خطرے سے… Continue 23reading سرکاری او رنجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات پر بجلی گرادی گئی، حکومت نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر’’مشکوک‘‘ طلباء کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے











































