منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر عمران اور چودھری نثار کا معاملہ ہے، میرا کیا لینا دینا،پرویز رشید

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشیدنے عمران خان کی چودھری نثارکوپارٹی میں شمولیت کی آفرپر تبصرہ کرنے سے گریز کر تے ہو ئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت کی آفر عمران اورچودھری نثار کامعاملہ ہے،چودھری نثار سے میراکیالینادینا؟،پاکستان میں سیاسی عمل میں حصہ لینا گناہ ہے، پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونا بھی نوازشریف کا ہی گناہ ہے جس نے کراچی کو محفوظ بنایا۔

پیر کو سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کی چودھری نثارکوپارٹی میں شمولیت کی آفرپر تبصرہ کرنے سے انکارکر دیا اور کہا کہ تحریک انصاف میں شمولیت کی آفر عمران اورچودھری نثار کامعاملہ ہے،چودھری نثار سے میراکیالینادینا؟۔ انہوں نے کہا پاکستان میں سیاسی عمل میں حصہ لینا گناہ ہے،آج پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونے جا رہا ہے ،یہ گناہ نوازشریف کا ہی ہے جس نے کراچی کو محفوظ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…