منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 154 ضمنی انتخاب ، آدم واہن کے دو پولنگ اسٹیشنز پر پی ٹی آئی اور (ن)لیگ کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

لودھراں (آئی این پی) لودھراں کے حلقے این اے 154کے ضمنی انتخاب کے دوران علاقہ آدم واہن کے دو پولنگ اسٹیشنز پر پاکستان تحریک انصاف اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے‘ جھگڑا کارکنوں کے

پولنگ اسٹیشن کے قریب کھڑے ہونے پر ہوا۔ پیر کو لودھراں میں اینا ے 154 ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ شروع ہوئی تو آدم واہن کے دو پولنگ اسٹیشنز پرپی ٹی آئی اور (ن )لیگ کے کارکن آپس میں لڑ پڑے جھگڑا کارکنوں کے پولنگ اسٹیشن کے قریب کھڑے ہونے پر ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…