دالبندین ٗ ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پابندی کو اٹھالیا گیا
دالبندین (این این آئی)بلوچستان کے علاقے دالبدین میں ضلعی عہدیدار کی جانب سے داڑھی پر ڈیزائن بنانے کے حوالے سے لگائی گئی پابندی کو فوری طور پر اٹھا لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر دالبدین حبیب اللہ مندوخیل کی جانب سے گزشتہ روز ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس میں داڑھی پر ڈیزائن بنانے کے حوالے سے… Continue 23reading دالبندین ٗ ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پابندی کو اٹھالیا گیا











































