بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم نے عدالت میں بچی کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا،جیل منتقل
پشاور(این این آئی)نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ خوش مقام میں بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم نے مقامی عدالت میں بچی کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ خوش مقام میں چند روز قبل بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو مقامی عدالت میں پیش… Continue 23reading بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم نے عدالت میں بچی کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا،جیل منتقل











































