منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نےطلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں نیا وکیل کرنے کیلئے آئندہ پیر تک مہلت دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں نیا وکیل کرنے کیلئے آئندہ پیر تک مہلت دیدی‘ طلال چوہدری نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کی وکیل عاصمہ جہانگیر انتقال کرگئی ہیں نیا وکیل کرنے کیلئے مہلت دی جائے۔

منگل کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ طلال چوہدری نے عدالت پیش ہو کر کہا کہ میری وکیل عاصمہ جہانگیر انتقال کرگئی ہیں نئے وکیل کیلئے وقت دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو آئندہ پیر تک مہلت دیدی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…