’’وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت (ن) لیگ کے 60 ارکان اسمبلی (ن) لیگ چھوڑنے والے ہیں‘‘حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ساٹھ ارکان اسمبلی استعفے دینے کو تیار ہیں۔انھوں نے ڈوبتی کشتی کو چھوڑنے والوں میں ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام بھی لے لیا۔شیخ رشید نے سعد رفیق اورعابد شیرعلی کا بھی پر تولنے والوں میں شمار کر دیا۔آج… Continue 23reading ’’وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت (ن) لیگ کے 60 ارکان اسمبلی (ن) لیگ چھوڑنے والے ہیں‘‘حیران کن انکشاف