منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

قبل از وقت انتخابات؟ لودھراں میں تحریک انصاف کی ن لیگ کے ہاتھوں شکست پر مشاہد حسین نے بڑا دعویٰ کردیا،نوازشریف کو حیرت انگیز مشورہ

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قبل از وقت انتخابات۔۔۔! لودھراں میں تحریک انصاف کی ن لیگ کے ہاتھوں شکست پر مشاہد حسین نے بڑا دعویٰ کردیا،نوازشریف کو حیرت انگیز مشورہ ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں نئے نئے شامل ہونے والے مشاہد حسین سید نے لودھراں میں تحریک انصاف کی مسلم لیگ ن کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلم لیگ ن کی بڑی بڑی کامیابی ہے

انہوں نے اس موقع پر نوازشریف کو معنی خیز مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ” اب معلق پارلیمان کو الوداع کرنے کا وقت آگیا ہے“ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی کامیابی سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ لوگوں نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے بازی پلٹ گئی ن لیگ نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے ”یہ میاں صاحب کے لئے بڑی کامیابی ہے ”اب معلق پارلیمان کو الوداع کہنے کا وقت آگیا ہے “۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…