قصور(این این آئی) ہنجرائے کلاں سے چھ ملزمان ایک جواں سالہ لڑکی کو کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کر کے لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق بند روڈ لاہور کی رہائشی غلام فاطمہ اپنی جواں سالہ بیٹی فرزانہ اختر کے ساتھ اپنے عزیزوں کوملنے کے لئے کھوکھر چک25آ رہی تھی کہ جب وہ ہنجراے کلاں کے قریب پہنچی تو کیری ڈبہ سوار چھ ملزمان ریاست ، شاہجہان اور ظہور وغیرہ آئے اور فرزانہ اختر کو زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے ، پولیس تھانہ صدر پتوکی نے غلام فاطمہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
قصور، میں ایک اورشرمناک واقعہ،دن دیہاڑے 6ملزمان جوانسالہ لڑکی کو گاڑی میں ڈال کر اغوا کر کے لے گئے،افسوسناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































