پی ٹی آئی کا وزیراعظم ٗ وزراء کی لندن روانگی کا معاملہ اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم ٗشاہد خاقان عباسی ٗ وفاقی وزراء اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی لندن میں موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کافیصلہ کیا ہے ٗتحریک التواء جمع کرائی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی کا وزیراعظم ٗ وزراء کی لندن روانگی کا معاملہ اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ