جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،عمران خان کے حق میں ہی بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی اپنا ضبط توڑ دیا اور بل�آخر اس حوالے سے لب کشائی کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی پر غلط تبصروں پرکہا ہے کہ نکاح سنت ہے ،اس کا تمسخر نہیں اڑانا چاہیے،2018سنجیدگی کا سال ہے ۔ایک اور سوال کے جواب میں کہ عمران خان اپنی پیرنی کے اشاروں پر چلتے ہیں یا ان کو

کوئی ہدایات دیتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا ۔واضح رہے کہ نومبر 2014کو دھرنے کے دنوں میں عمران خان اور ریحام خان کا خفیہ نکاح ہوا تھا تاہم نکاح کی باقاعدہ تقریب 5جنوری 2015کو ہوئی تھی اور ان کا نکاح بھی مفتی سعید نے ہی پڑھا یا تھا ۔شادی کے بعد میاں بیوی میں سیاسی معاملات پر تلخی پیدا ہوئی تھی اور پھر شادی کے 10ماہ بعد اکتوبر 2015میں دونوں کی طلاق ہو گئی تھی ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…