پشاور ( آن لائن) خیبر پختونخوا پولیس نے شریفہ بی بی کی سیکورٹی کے لئے تین ایف سی اہلکار اور ایک پولیس کے اہلکار تعینات کردیا ہے جبکہ واقعہ میں آٹھ سے زائد ملزمان کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ سال جوانسالہ خاتون کو برہنہ کر کے گلیوں میں گمانے کے واقعہ کے تین مہینے گزر گئے ہیں اور متاثرہ 16 سالہ بچی
شریفہ بی بی نفسیاتی مریضہ بن گئی ہے 16سالہ شریفہ بی بی نفسیاتی مریضہ بننے کے بعد ان کا علاج معالجہ شروع کردیاگیاہے اور محکمہ انسانی حقوق کی جانب سے شریفہ بی بی کے علاج کے لئے مخصوص بیس ہزار روپے جاری کر دیئے ہیں ظلم و بربریت کا شکار ہونے والی یتیم بچی کے واقعہ میں ملوث اصل ملزمان گرفتاری تاحال نہیں ہو سک