ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

کم آمدن افراد کیلئے زبردست رہائشی منصوبہ شروع ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

کم آمدن افراد کیلئے زبردست رہائشی منصوبہ شروع ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملک بھر میں کم آمدن والے افراد کے لیے وزیراعظم پروگرام کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملک بھر میں کم آمدن افراد کے لیے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading کم آمدن افراد کیلئے زبردست رہائشی منصوبہ شروع ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

پارٹی پالیسی سے اختلافات،معروف سیاسی شخصیت نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

پارٹی پالیسی سے اختلافات،معروف سیاسی شخصیت نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 251 سے منتخب ایم کیو ایم پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی نے قومی اسمبلی کی نشست سے اپنااستعفیٰ اسپیکر ایاز صادق کو بھیج دیا ہے، علی رضا عابدی نے کہا ہے کہ سیاسی اور ذاتی وجوہات کی بنا پر قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ… Continue 23reading پارٹی پالیسی سے اختلافات،معروف سیاسی شخصیت نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

اسٹیبلشمنٹ طالبان کے ذریعے کیا کرنیوالی ہے؟ پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسٹیبلشمنٹ طالبان کے ذریعے کیا کرنیوالی ہے؟ پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے مذہبی تنظیموں کے اتحاد کے بارے میں خدشہ ظاہر کیاہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ کالعدم جماعتوں کا اتحاد ہے۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ خاموشی سے طالبان کو ابھارنے کے لیے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ طالبان کے ذریعے کیا کرنیوالی ہے؟ پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا

بڑی سیاسی جماعت کی رہنما کو نااہل قراردیدیاگیا،بطور سینیٹر لی جانے والی تنخواہ اور تمام مراعات واپس لینے کا حکم 

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

بڑی سیاسی جماعت کی رہنما کو نااہل قراردیدیاگیا،بطور سینیٹر لی جانے والی تنخواہ اور تمام مراعات واپس لینے کا حکم 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ سے2003ء میں منتخب ہونے والی سابق سینیٹر بی بی یاسمین شاہ کی گریجوایشن کی ڈگری جعلی قرار دیتے ہوئے ان سے بطور سینیٹر لی جانے والی تنخواہ اور تمام مراعات واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں سندھ سے مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ… Continue 23reading بڑی سیاسی جماعت کی رہنما کو نااہل قراردیدیاگیا،بطور سینیٹر لی جانے والی تنخواہ اور تمام مراعات واپس لینے کا حکم 

آئین کےآرٹیکل دو اے اور دو سو انچاس کی سنگین خلاف ورزی ،نوازشریف ایک اور معاملے میں پھنس گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

آئین کےآرٹیکل دو اے اور دو سو انچاس کی سنگین خلاف ورزی ،نوازشریف ایک اور معاملے میں پھنس گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کے لئے دائر درخواست پرسماعت ہوئی ۔درخواست گزار نے عدالت سے موقف اختیار کیا کہ ملکہ… Continue 23reading آئین کےآرٹیکل دو اے اور دو سو انچاس کی سنگین خلاف ورزی ،نوازشریف ایک اور معاملے میں پھنس گئے

نوازشریف نے بالاخر ہار مان لی، اہم ترین فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف نے بالاخر ہار مان لی، اہم ترین فیصلے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ریاستی اداروں سے محاذ آرائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک انٹرویوکے دوران بتایا کہ پارٹی نے کسی بھی ادارے کے ساتھ لڑائی نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ (ن) محاذ آرائی سے گریز کرنا… Continue 23reading نوازشریف نے بالاخر ہار مان لی، اہم ترین فیصلے کا اعلان کردیاگیا

عمران خان ، جہانگیر نااہل ہونگے ،شاہ محمود قریشی کا کیا بنے گا؟سابق گورنر پنجاب اور اہم سیاسی شخصیت سردارلطیف کھوسہ نے پیش گوئی کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمران خان ، جہانگیر نااہل ہونگے ،شاہ محمود قریشی کا کیا بنے گا؟سابق گورنر پنجاب اور اہم سیاسی شخصیت سردارلطیف کھوسہ نے پیش گوئی کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ مشرف عدالتی مفرور ہے، اس قابل نہیں کہ سیاست میں نام بھی لیا جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے خاتمے کی باتیں کرنے والے کراچی میں اپنا… Continue 23reading عمران خان ، جہانگیر نااہل ہونگے ،شاہ محمود قریشی کا کیا بنے گا؟سابق گورنر پنجاب اور اہم سیاسی شخصیت سردارلطیف کھوسہ نے پیش گوئی کردی

بڑے ڈیم کا بڑا منصوبہ مکمل،خوشخبری سنادی گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

بڑے ڈیم کا بڑا منصوبہ مکمل،خوشخبری سنادی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کے حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ فروری 2018 ء میں پہلا یونٹ مکمل ہونے پر اِس منصوبے سے بجلی کی پیداوار شرو ع ہو جائے گی ۔ منصوبے کا دوسرا یونٹ اپریل 2018 ء کے آخر جبکہ تیسرا یونٹ مئی 2018 ء کے آخر میں… Continue 23reading بڑے ڈیم کا بڑا منصوبہ مکمل،خوشخبری سنادی گئی

52سینیٹرز کی ریٹائرمنٹ،کون کون جارہا ہے؟ بڑے بڑے نام سامنے آگئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

52سینیٹرز کی ریٹائرمنٹ،کون کون جارہا ہے؟ بڑے بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد /لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 12، سندھ کے 11، خیبر پختونخوا کے 11، بلوچستان کے 11، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے 4سینیٹرز آئندہ سال 11مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق 52میں سے 18سینیٹرز کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے،… Continue 23reading 52سینیٹرز کی ریٹائرمنٹ،کون کون جارہا ہے؟ بڑے بڑے نام سامنے آگئے