بیوی سے آخری ملاقات، کلبھوشن یادیو کو پھانسی؟ خبر آتے ہی بھارت میں صف ماتم بچھ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس کی بیوی سے ملاقات کیلئے بھارت کو پیش کش کی ہے جس کا ابھی تک بھارت سے باضابطہ طور پر کوئی جواب نہیں آیا، ترجمان دفتر خارجہ نے گزشتہ روز نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading بیوی سے آخری ملاقات، کلبھوشن یادیو کو پھانسی؟ خبر آتے ہی بھارت میں صف ماتم بچھ گئی