فیصل آباد:پسندکی شادی کرنیوالی خاتون کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،شرمناک انکشافات
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پسندکی شادی کرنیوالی خاتون کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،مبینہ زیادتی کے بعد جرم پر پردہ ڈالنے کی خاطر قتل میں ملوث او با ش ملزما ن گرفتار ۔ آن لائن کے مطابق 2ماہ قبل چک نمبر 656/7میں پسند کی شادی کرنیوالی سمیرا عر ف سو نیا کو قتل کیا گیا… Continue 23reading فیصل آباد:پسندکی شادی کرنیوالی خاتون کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،شرمناک انکشافات