جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

معروف صحافی پر حملہ،آئی ایس پی آر کا شدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

معروف صحافی پر حملہ،آئی ایس پی آر کا شدیدردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے نامعلوم افراد کی جانب سے سینئر صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور پمز ہسپتال میں ان کیلئے گلدستہ بھجوایااور کہاکہ ا حمد نورانی پر حملہ بے امنی… Continue 23reading معروف صحافی پر حملہ،آئی ایس پی آر کا شدیدردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں شدید زلزلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں شدید زلزلہ

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور گرد و نواح میں 5.9 شدت کا زلزلہ، تفصیلات کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، یہاں کے علاوہ پشاور، سوات، مردان اور ایبٹ آباد میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلوں… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں شدید زلزلہ

اپنے علاقے میں کامیابی حاصل کرلی اب افغانستان میں بھی یہ کام کرو،امریکہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

اپنے علاقے میں کامیابی حاصل کرلی اب افغانستان میں بھی یہ کام کرو،امریکہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفارتکار برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکا پاکستان کی جانب سے عملی اقدامات دیکھنا چاہتا ہے،پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پرلانے کیلئے اقدامات کرے،پاکستان نے جس طرح اپنے ملک میں طالبان کا مقابلہ کیااب بھی اسی جذبے کا مظاہرہ کرے۔ ہفتہ کو اپنے… Continue 23reading اپنے علاقے میں کامیابی حاصل کرلی اب افغانستان میں بھی یہ کام کرو،امریکہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان ،ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ نے ملکرنئی تاریخ رقم کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان ،ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ نے ملکرنئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلی کثیرالملکی انسداد دہشت گردی کی فضائی مشق کی اختتامی تقریب پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر منعقد ہوئی ۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک فضائیہ کے سابق سربراہان، جنگی ہیروز،سینئر ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران نے بھی اس… Continue 23reading پاکستان ،ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ نے ملکرنئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ،مسلح افراد 16 سالہ لڑکی کو برہنہ کر کے ایک گھنٹے تک گھماتے رہے ، کسی سے چادر تک نہ لینے دی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ،مسلح افراد 16 سالہ لڑکی کو برہنہ کر کے ایک گھنٹے تک گھماتے رہے ، کسی سے چادر تک نہ لینے دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ چودہوان کی حدود میں گرہ مٹ کے پانچ مسلح افراد ذاتی دشمنی کے باعث مخالف خاندان کی 16 سالہ لڑکی کو برہنہ کر کے گاؤں میں گھماتے رہے ،مسلح افراد نے چیختی چلاتی اور مدد کے لئے پکارتی برہنہ لڑکی کو کسی سے چادر تک نہ لینے دی۔ نجی… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ،مسلح افراد 16 سالہ لڑکی کو برہنہ کر کے ایک گھنٹے تک گھماتے رہے ، کسی سے چادر تک نہ لینے دی گئی

مخصوص سرکاری ملازمین کو بنیادی تنخواہ کیساتھ سو فیصد اسپیشل الاوئنس ،سمری منظور کرلی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

مخصوص سرکاری ملازمین کو بنیادی تنخواہ کیساتھ سو فیصد اسپیشل الاوئنس ،سمری منظور کرلی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے افسروں و ملازموں کیلئے سو فیصد اضافی تنخواہ کی فراہمی کا معاملہ، اکانٹ جنرل ریونیو نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو خط لکھ دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے الانس دینے کی سمری منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق اکانٹس اینڈ آڈٹ کے افسران و ملازمین کی جانب سے فیڈریل سروس ٹربیونل میں پیٹیشن… Continue 23reading مخصوص سرکاری ملازمین کو بنیادی تنخواہ کیساتھ سو فیصد اسپیشل الاوئنس ،سمری منظور کرلی گئی

سیاست ہے یا عداوت،میانوالی جلسے میں ایک بار پھر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

سیاست ہے یا عداوت،میانوالی جلسے میں ایک بار پھر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول گئے

لاہور( ایچ ای عاشرؔ ) تحریک انصاف کو کئی ضمنی الیکشن میں عوام نے مسترد کر دیا مگر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کے فلگ شگاف نعرے فضا میں بلند ہورہے تھے،تین سال بعد حاضری تھی مگر عوام کی یاد ستانے کی تذکرہ کیا جا رہاتھا،دھرنے جلسوں سے ملک و قوم کا… Continue 23reading سیاست ہے یا عداوت،میانوالی جلسے میں ایک بار پھر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول گئے

سابق گورنر عشرت العباد خان کی سیاست میں واپسی،دبئی میں اہم سیاسی جماعت سے رابطے بڑھ گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

سابق گورنر عشرت العباد خان کی سیاست میں واپسی،دبئی میں اہم سیاسی جماعت سے رابطے بڑھ گئے

کراچی (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کی ہدایت پر پارٹی کے مرکزی رہنما احمد حسین نے دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ۔اے پی ایم ایل ذرائع کے مطابق ملاقات میں احمد حسین نے ڈاکٹر عشرت العباد کو پرویز مشرف کا اہم سیاسی… Continue 23reading سابق گورنر عشرت العباد خان کی سیاست میں واپسی،دبئی میں اہم سیاسی جماعت سے رابطے بڑھ گئے

خاندان والوں کا فیصلہ کیاتھا؟ن لیگ کی قیادت کا اعلان،مریم نواز کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

خاندان والوں کا فیصلہ کیاتھا؟ن لیگ کی قیادت کا اعلان،مریم نواز کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے امریکی اخبار کی جانب سے ان کے بیان ’’خاندان کا فیصلہ تھا کہ میں پارٹی سنبھالوں ‘‘سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان میں ایسا کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا ،بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی… Continue 23reading خاندان والوں کا فیصلہ کیاتھا؟ن لیگ کی قیادت کا اعلان،مریم نواز کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا