ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ایسا دھرنا ہو گا کہ لوگ پہلادھرنا بھول جائیں گے، طاہر القادری اس بار کیا تیاریاں کر رہے ہیں، ایسی خبر کہ شہباز اور رانا ثنا کی راتوں کی نینداڑ جائے

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)17جنوری کو احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے آنیوالے اپوزیشن جماعتوں اور عوامی تحریک کے کارکنان 15روز کا راشن اور گرم کپڑوں سمیت دیگر ضروری اشیا ہمراہ لے کر آئیں ، عوامی تحریک نے اہم اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما خرم نواز گنڈا پور نے پاکستان عوامی تحریک اور اتحادی اپوزیشن جماعتوں کے

کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 17جنوری کو عوامی تحریک کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے اپنے ساتھ آتے ہوئے 15روز کا راشن اور گرم کپڑوں کے ساتھ دیگر ضروری اشیا ہمراہ لائیں۔ کارکنان 15روز کیلئے دھرنے کی تیاری کر کے آئیں۔ خرم نواز گنڈا پور کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹائون پر انصاف ملنے تک اور شہباز شریف اور رانا ثنا کے استعفیٰ تک دھرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…