ملک بھر کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ‘وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سمیت آزادکشمیر اور مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ! ٗ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ! جبکہ پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر سمیت آزادکشمیر میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا… Continue 23reading ملک بھر کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ‘وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی











































