جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

کیپٹن صاحب آپ بھی زرداری کی طرح پارٹی پر۔۔! صحافی نے کیپٹن صفدر کو ایسا کیا کہا انہیں غصہ آگیا اور پھر وہ سب کہہ گئے جس کی سوال کرنے والے کو ذرا بھی امید نہ تھی

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو اور اپنی عزت بچائو،عوامی عدالت نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا، اللہ ہر جگہ نواز شریف کی مدد کر دیتا ہے، طاہر القادری ایئر ٹکٹ مانگنے والے مہمان اداکار ہیں ،مجھے حکومت نہیں بلکہ گدی سے زیادہ پیار ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طاہر القادری مہمان اداکار ہیں جو ایئر ٹکٹ مانگتے ہیں۔

صحافی نے سوال کیا کیپٹن صاحب، آصف زرداری کی طرح آپ بھی پارٹی پر قبضہ کر لیں گے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں کپتان نہیں، کیپٹن ہوں اور مجھے کپتان نہ کہیں۔کیپٹن صفدر کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری خالی ہاتھ آئے تھے، میں گدی نشین ہوں، مجھے حکومت نہیں بلکہ گدی سے زیادہ پیار ہے۔ انہوں نے کہا اس دن انصاف کی امید ہوگی جس دن مشرف میرے ساتھ کٹہرے میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…