ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں خواتین کی بھی شرکت مردوں کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر نمازپڑھی

datetime 13  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی معروف قانون دان و سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ آج لاہور میں قذافی سٹیڈیم سے متصل گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ہے ۔ نماز جنازہ جماعت اسلامی کے بانی سید ابولاعلیٰ مودودی ؒ کے جماعت اسلامی سے منحرف صاحبزادے سید حیدر فاروق نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں اہم شخصیات سمیت مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

نماز جنازہ میں سینئر وکلا ، چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی اور سیاستدانوں نے بھی شرکت کی۔ عاصمہ جہانگیر کونماز جنازہ کے بعد لاہور کے کسی قبرستان کے بجائے بیدیاں روڈ پر واقع ان کے فارم ہائوس میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔ عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کے موقع پر دیکھنے میں آیا ہے کہ نماز جنازہ میں خواتین بھی بڑی تعداد میں موجود تھیں اور انہوں نے عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ بھی مردوں کے شانہ بشانہ ادا کی ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…