وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 3 کھرب 34 ارب 78کروڑ جاری کر دیئے
اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 34 ارب 77 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی… Continue 23reading وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 3 کھرب 34 ارب 78کروڑ جاری کر دیئے











































