دھرنے کیخلاف مقدمے کا فیصلہ،عمران خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنا ے گئے ، پر امن احتجاج پردہشت گردی کاکیس بنا دیا ٗمنی لانڈرنگ کرنے والا ملک کا وزیر خزانہ کیسے ہوسکتا ہے ٗاسحاق ڈار کو پہلے ہی دن مستعفی ہو جانا چاہیے تھا… Continue 23reading دھرنے کیخلاف مقدمے کا فیصلہ،عمران خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا