بچوں کو جنسی ہراساں ہونے سے بچانے کے لئے اب نصاب میں یہ بھی پڑھایاجائے گا،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے بچوں کو جنسی ہراساں ہونے سے بچنے کی تعلیم کے حوالے سے نصاب میں سبق شامل کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے حکم پر کمیٹی قائم کر دی گئی ہے اس حوالے سے علماء کی بھی رائے طلب کی گئی اور… Continue 23reading بچوں کو جنسی ہراساں ہونے سے بچانے کے لئے اب نصاب میں یہ بھی پڑھایاجائے گا،حکومت نے بڑا اعلان کردیا











































