پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے جنسی زیادتی کے اسکینڈل نے سر اُٹھالیا،طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر کیا ، کیاجاتارہا؟ایک ملزم گرفتار، شرمناک انکشافات

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

قصور (نیوزڈیسک) قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ میں طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔اے ایس پی دیپالپور کے مطابق طالبعلموں سے زیادتی کی وڈیوزبنانے والے گروہ کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس افسر کے مطابق ملزم یوسف سے 2009 میں

بنائی گئی ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئیں ۔اے ایس پی کے مطابق ملزم کے خلاف درج مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ، جنسی زیادتی کی دفعات شامل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واقعے سے متعلق اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم کے ہمراہ اسکول پرنسپل حافظ یوسف کے آفس پر چھاپہ مارا، اس دوران ملزم کے قبضے سے طلبا و طالبات کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد ہوئیں۔مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…