شہروں میں بارش ہی بارش،پہاڑوں پر برف باری،منچلے مچل اُٹھے،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ، راولپنڈی ،گوجرانوالہ، سمیت مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، کوئٹہ ، ژوب ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ رات… Continue 23reading شہروں میں بارش ہی بارش،پہاڑوں پر برف باری،منچلے مچل اُٹھے،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی







































