جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران 6انسانی سمگلر گرفتار کرلئے

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (این این آئی)ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران 6انسانی سمگلر گرفتار کرلئے‘ ملزمان سے پاسپورٹ‘ ویزوں کی فوٹو کاپیاں اور جعلی اسٹیکرز برآمد کئے گئے۔ منگل کو ایف آئی اے نے کامونکی ‘ وزیر

آباد‘ سیالکوٹ‘ پھالیہ اور گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے چھ انسانی سمگلر گرفتار کرلئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ملزمان عرصہ دراز سے مطلوب تھے۔ ملزمان سے پاسپورٹ ویزوں کی فوٹو کاپیاں اور جعلی سٹیکرز برآمد کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…