جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حدیبیہ ریفرنس جس طرح تین حکومتوں نے ملتوی کروایا وہ شرمناک ہے ٗ عمران خان

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حدیبیہ ریفرنس جس طرح تین حکومتوں نے ملتوی کروایا وہ شرمناک ہے‘ شریف خاندان نے اٹھارہ سال میں حدیبیہ میں 1.25 بلین کرپشن کی۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے

ٹوئٹ میں کہا کہ حدیبیہ ریفرنس جس طرح تین حکومتوں نے ملتوی کرایا وہ شرمناک ہے۔ انہوںنے الزام لگایا کہ شریف خاندان نے اٹھارہ سال میں حدیبیہ میں 1.25 بلین کرپشن کی۔ عمران خان نے کہا کہ کرپٹ افراد اور حکومت کی ملی بھگت نے عوام کو مالی بحران کا شکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…