جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے قصہ ہی ختم کر ڈالا،عمران خان کا بچنا مشکل ہی نہیں اب کی بار ناممکن ہو گیا،سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نا اہلی کیس فیصلے پرن لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کر دی،عمران خان نے جھوٹ بولا، صادق اور امین نہیں رہے، سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی کرے، درخواست گزار کا موقف۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ن لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے

سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کر دی ہے۔ اپنی درخواست میں ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے اپنے اثاثوں اور دیگر تفصیلات سے متعلق عدالت میں جھوٹ بولا ہے وہ صادق اور امین نہیں رہے لہٰذا عدالت اپنے فیصلےپر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں نا اہل قرار دے۔ حنیف عباسی نے درخواست اپنے وکیل کے ذریعے سے جمع کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…