جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

سی سی ٹی وی فوٹیج میں زینب کو لے جانیوالا شخص کون ہے؟ زینب کے والد نے بتا دیا، ایسا انکشاف کہ ساری تفتیش ہی نیا رخ اختیار کر گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل میں سامنے آنیوالی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والا شخص کون ہے، زینب کے والد کا اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل میں سامنے آنیوالی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے شخص سے متعلق زینب کے والد محمد امین انصاری نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ یہ شخص ہمارے علاقے کا نہیں۔ علاقے کا چکر

لگانےوالا مشتبہ شخص پیش ہو گیا ہے لیکن یہ وہ شخص نہیں ہے جسے فوٹیج میں دیکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیس کی تفتیش ٹھیک سمت میں جا رہی ہے اور ہم اپنی بیٹی کے کیس میں ہونیوالی تفتیش سے مطمئن ہیں تاہم انہوں نے تاحال قاتل کی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قاتل کی گرفتاری کیلئے جس وقت کا ہم سے وعدہ کیا گیا تھا وہ گزر گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…