جمعہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2024 

رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد جاتی امراء،وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ اورکیمپ آفس کی سیکورٹی کیلئے نیا حل ڈھونڈ نکالاگیا،مسلسل مانیٹرنگ جاری

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کے حکم پر مختلف مقامات پر سکیورٹی کے نام پرکھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد جاتی امراء ، وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ اور کیمپ آفس کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے براہ راست نگرانی شروع کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء کی سکیورٹی کے لئے 60، وزیر اعلیٰ کیمپ آفس کیلئے 42جبکہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی

سکیورٹی کے لئے 17کیمرے نصب کر دئیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کیمرے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت لگائے گئے ہیں جن کی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر سے براہ راست نگرانی کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے جاتی امراء، گورنر ہاؤس ،وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ اور دفتر سمیت مختلف مقامات پر سکیورٹی کے نام پر رکھی گئی رکاوٹیں اور سکیورٹی بیرئیر ہٹانے کا حکم دیا تھا۔



کالم



مبارک ہو


مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…